اقوام متحدہ: سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل ہے

IQNA

اقوام متحدہ: سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل ہے

10:57 - August 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503425
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے اعتراف کیا کہ سعودی الائنس یمنی بچوں کے قتل میں ذمہ دار ہے

اقوام متحدہ: سعودی عرب یمنی بچوں کا قاتل ہے


ایکنا نیوز- شفقنانیوز ایجنسی ایسوسیٹیڈپریس کےحوالے سے نقل کرتا ہے : آنٹونیوگوٹرس نے ایک رپورٹ میں تسلیم کیا ہے کہ یمن میں بچوں کی اموات میں سعودی الاینس قصوروار اور ذمہ دار ہے۔


رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال ۱۳۴۰ بچوں کی اموات واقع ہوئی ہیں جنمیں سے ۶۸۳ بچے سعودی الاینس کی بم باری کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور تین چوتھائی حملے اسکولوں اور ہسپتالوں پر ہوئے ہیں۔


یہ وہی رپورٹ ہے جسکو سابق جنرل سیکریٹری بان کی مون نے حذف کیا تھا مگر اب توقع کی جارہی ہے کہ اقوام متحدہ کے رپورٹر اس لسٹ کو شایع کرکے سعودی عرب کا نام بچوں کے قاتل لسٹ میں شامل کرلے گا۔

3631706

نظرات بینندگان
captcha