IQNA

مناسک حج میں رمی جمرات کا عمل دشمن شناسی اور دشمن سے مقابلے کا اہم نمونہ ہے،اگر اسلامی دنیا ان دشمنوں سے آزادی حاصل کرلے تو اس وقت دشمن سے بیزاری کا عمل بھی لازم نہ ہوگا مگر ان دشمنیوں اور جھگڑوں کے باوجود دشمن سے غفلت اور اظھار نفرت سے بے توجہی یقینا بڑی غلطی اور نقصان کا باعث ہے۔
آیت الله خامنه ای

طاغوت کا بستر کفر اور ایمان کا پروردگار عالم ہے