روس میں «افکار میں انقلاب و تبدیلی اور تاریخ اسلامی» کانفرنس کا اہتمام

IQNA

روس میں «افکار میں انقلاب و تبدیلی اور تاریخ اسلامی» کانفرنس کا اہتمام

11:25 - October 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503611
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی «افکار میں انقلاب و تبدیلی اور تاریخ اسلامی» کانفرنس پانچ اور چھ اکتوبر کو «رشین اسلامک اسٹڈیز فاونڈیشن» اور «رشین فلاسفیک انسٹیٹوٹ» کے تعاون سے منعقد ہوگی

روس میں «افکار میں انقلاب و تبدیلی اور تاریخ اسلامی» کانفرنس کا اہتمام


ایکنا نیوز- رشین اسلامک اسٹڈیز فاونڈیشن کے مطابق کانفرنس ایران کے اسلامی فلاسفی مراکز کے تعاون سے روس، ایران اور مختلف دیگر ممالک کے دانشوروں کی شرکت کے ساتھ کانفرنس منعقد ہورہی ہے

اس کانفرنس میں علاقائی ثقافتی تبدیلیوں کے تناظر میں جدید تحریکوں کے آغاز،فلاسفہ،فقہ اور دیگر اسلامی –تاریخی ادبیات اور ظہور اسلام کے موضوعات پر مباحثے ہوں گے۔

کانفرنس سے ایرانی فلاسفر غلامرضا اعوانی، حجت‌الاسلام و المسلمین عبدالحسین خسروپناه، سید جواد میری، حجت الاسلام و المسلمین مهدی عبداللهی اور دیگر دانشور خطاب کریں گے۔


روسی دانشور آندره اسمیرنوف، یولیا یئوگنیونا فئودروا، پروفسور ایلشات رشیدویچ ناصراف، ناتالیا یوریئونا چلیسوا ، لیلا لاهوتی ابوالقاسم لاهوتی ، سید حسین نصر ، تاتیانا کارنییوا ،فریس عثمانویچ نوفال ،عبدالرزاق الجبران ، مارینا ، دمیتری میکولسکی ،پروفسور ماریتا استپانیانتس، ناتالیا پریگارینا ، بورمیستروف ،ناتالیا یفرموا ، تاتیانا خمزیانونا استارادوب ، ولادمیر دارازدوف ، آندری لوکاشف اور ولادیمیر مارکف کانفرنس میں مقالے پیش کریں گے۔

کانفرنس پانچ اکتوبرکو روس کے شہر ماسکو کے فلاسفی انسٹیٹوٹ ہال میں منعقد ہوگی ۔

3648573

نظرات بینندگان
captcha