سوئیڈن؛ اسلام فوبیا کی لہر بچوں کے مرکز تک پہنچ گیی

IQNA

سوئیڈن؛ اسلام فوبیا کی لہر بچوں کے مرکز تک پہنچ گیی

13:59 - October 03, 2017
خبر کا کوڈ: 3503613
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے شہر «سودرٹلیه» میں چائلڈ کئیر سنٹر کو حملے کا نشانہ بنایا گیا

سوئیڈن؛ اسلام فوبیا کی لہر بچوں کے مرکز تک پہنچ گیی


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «mshreqnews.net»؛کے مطابق چایلڈ کئیر کے اسٹاف عثمان آدم کا کہنا تھا: گذشتہ روز اس مرکز کی دیواروں پر وال چاکنگ کی گیی اور اسکول پر پتھروں سے حملہ کیا گیا

انکا کہنا تھا کہ گذشتہ دو سال سے مسلسل شرپسند عناصر اس مرکز کے شیشوں کو توڑتے ہیں جس سے ہمیں خاصی پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔


عثمان آدم کے مطابق دیواروں پر «یہاں سے چلے جاو» اور دیگر اسلام مخالف نعرے لکھے جاتے ہیں جس سے بچے کافی خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ سوئیڈن کے شہر «سودرتلیه» میں یہ مرکز پولیس کی حمایت کے بغیر کام جاری نہیں رکھ سکتا اور اگر پولیس نے غفلت کا مظاہرہ کیا تو مجبورا ہمیں اس سنٹر کو بند کرنا پڑے گا /۔

3648599

نظرات بینندگان
captcha