صھیونی عدالتی حکم پر؛ مسجدالاقصی میں فلسطینی بچوں کے کھیلنے کودنے پر پابندی عائد

IQNA

صھیونی عدالتی حکم پر؛ مسجدالاقصی میں فلسطینی بچوں کے کھیلنے کودنے پر پابندی عائد

11:03 - October 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503614
بین الاقوامی گروپ: صھیونی اعلی عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی کے صحن میں فلسطینی بچوں کو کھیلنے اور کودنے سے روک دیں

صھیونی عدالتی حکم پر؛مسجدالاقصی میں فلسطینی بچوں کے کھیلنے کودنے پر پابندی عائد


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے imemc.org کے مطابق آبادی کار یہودیوں کی شکایت پر مسجد الاقصی میں فلسطینی بچوں کے داخلے پر پابندی عاید کردی گیی ہے.


یہودی تنظیم نے درخواست کی تھی کہ فلسطینی بچوں کو کھیلنے کودنے سے روکا جائے اور خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔


تنظیم کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقدس مقام کے اندر کھیلنا ناجایز ہے اور خلاف ورزی پر سات سال کی سزا ہوسکتی ہے./

3649008

نظرات بینندگان
captcha