امریکہ؛ مسلمانوں کی جانب سے لاس ویگاس کے زخمیوں کو خون کی فراہمی

IQNA

امریکہ؛ مسلمانوں کی جانب سے لاس ویگاس کے زخمیوں کو خون کی فراہمی

11:11 - October 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503617
بین الاقوامی گروپ: اسلامی کونسل نے تمام مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ لاس ویگاس کے زخمیوں کو خون وقف کرنے کے لیے آگے بڑھیں۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «prnewswire»، کے مطابق امریکن اسلامی کونسل کے ڈایریکٹر «نهاد آواد» نے ایک بیان میں کہا ہے :‌ ہم سب سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ لاس ویگاس کے متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظھار کریں

بیان میں کہا گیا ہے: مسلم کیمونٹی زخمیوں کو خون دینے کے لیے سب سے زیادہ تیزی سے کردار ادا کریں۔

اواد کا کہنا ہے کہ داعش نے بغیر کسی ثبوت کے واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے حالانکہ یہ ایک شیطانی واقعہ تھا۔

کونسل نے مسلمان ڈاکٹروں سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ زخمیوں کے علاج کے لیے حتی الامکان مدد فراہم کریں۔

قابل ذکر ہے کہ اتوار کو کنسرٹ پر حملے میں ۶۰ افراد ہلاک اور ۵۱۵ زخمی ہوگیے تھے/.

3648723

نظرات بینندگان
captcha