لندن؛ اسلامی فن خطاطی کی نمائش

IQNA

لندن؛ اسلامی فن خطاطی کی نمائش

11:01 - October 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503621
بین الاقوامی گروپ: اسلامی-قرآنی فن خطاطی کی نمائش لندن کے «سم فاگ» آرٹس گیلری میں منعقد کی گیی ہے

لندن؛ اسلامی فن خطاطی کی نمائش


ایکنا نیوز- روزنامه The National کے مطابق «ریتم قلم و کتاب آرٹس: اسلامی فن» کے عنوان سے نمائش منعقد کی گیی ہے

نمایش میں اسلامی تاریخ کے مختلف نادر خطی نسخے موجود ہیں

اسلامی فن خطاطی در اصل قرآن سیکھنے اور اسکو حفظ کرنے کے حوالے سے شروع کی گیی تھی تاکہ اس فن سے قرآن کی تعلیمات کو محفوظ کیا جاسکے

سم فاگ آرٹ گیلری میں اسلامی فن کے ماہر اندرو باٹلر کا کہنا ہے: اسلامی فن خطاطی قرآن مجید کو حفظ کے لیے ایجاد کی گیی ہے اور مغربی یکساں آرٹ کے مقابلے میں اسلامی فن خطاطی مختلف انواع پرمشتمل ہے۔

انکا کہناتھا کہ اس نمایش میں چین سے لیکر اسپین تک کے نادر اسلامی نسخے موجود ہیں جو شائقین کےلیے بہترین موقع شمار کیا جاسکتا ہے۔

نمائش میں اندلس کے نادر قرآنی نسخوں کے اوراق بھی شامل ہیں/.

3649483

نظرات بینندگان
captcha