ویرجینیا میں برمی مظالم کے حوالے سے نمائش

IQNA

ویرجینیا میں برمی مظالم کے حوالے سے نمائش

11:08 - October 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503623
بین الاقوامی گروپ: ویرجینیا نمایش میں ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات اور برما میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کو نمایش کا موضوع بنایا گیا ہے

ویرجینیا میں برمی مظالم کے حوالے سے نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے CAIR کے مطابق ویرجینیا میں اسلامی کونسل کے تعاون سے نمایش منعقد کی گیی ہے

اسلامی مرکز دارالهجرت کے تعاون سے ویرجینیا کے شهر «فالز چرچ» میں مذکورہ نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔


نمائش میں مسلمان دانشور اور علما ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات اور برما میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تبادلہ خیال بھی کریںگے۔


ٹرمپ کے مسلم مخالف اقدامات سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس کی تدارک کے لیے راہ حل پر غور بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔


اسلامی کونسل کے تعاون سے «اپنے حقوق جانیے» ایپلی کیشن بھی تیار کیا گیا ہے جس کی مدد سے مسلمان مسلم مخالف اقدامت سے بچاو کے طریقے سیکھ سکتے ہیں/۔

3649468

نظرات بینندگان
captcha