وائٹ ہاوس کے قریب مسلمانوں کے حامیوں کا احتجاج

IQNA

وائٹ ہاوس کے قریب مسلمانوں کے حامیوں کا احتجاج

7:48 - October 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503691
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں فیڈرل جج کے ٹرمپ مخالف فیصلے بعد سینکڑوں افراد نے مسلم مخالف اقدامات پر وایٹ ہاوس کے قریب مظاہرہ کیا

وائٹ ہاوس کے قریب مسلمانوں کے حامیوں کا احتجاج


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Desert News؛ کے مطابق سینکڑوں یہودیوں، عیسائیوں اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے مسلمانوں کے حق میں مظاہرہ کیا

مظاہرہ «مسلمانوں پر پابندی قبول نہیں» کے عنوان سے منعقد کیا گیا جسمیں مظاہرین نے وایٹ ہاوس کے قریب سے واک کرتے ہوئے بین الاقوامی ٹرمپ ہوٹل کی طرف مارچ کیا

مظاہرین نے مسلمانوں کے حق اور انکو بیدخل کرنے کے خلاف نعرے لگائے۔


گذشتہ دنوں میری لینڈ اور ہوایی کے فیڈرل ججز نے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کے ٹرمپ فیصلے کو معطل کردیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار ایران، لیبیا، شام، یمن، سومالیہ، چاڈ، شمالی کوریا اورونزوئلا کے شہریوں پر پابندی کا حکم صادر کیا ہے./

3654567

نظرات بینندگان
captcha