روهینگیا کے مسلمانوں کے لیے اسکاٹ لینڈ خواتین کی امداد

IQNA

روهینگیا کے مسلمانوں کے لیے اسکاٹ لینڈ خواتین کی امداد

8:02 - October 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503704
بین الاقوامی گروپ: اسکاٹ لینڈ کے شہر فالکرک کی مسلمانوں خواتین نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے تیرہ سو پونڈ امداد کا اعلان کردیا

روهینگیا کے مسلمانوں کے لیے اسکاٹ لینڈ خواتین کی امداد


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے falkirkherald؛ خواتین کے ایک گروپ کی جانب سے چندہ مہم شروع کی گیی جسمیں مختلف طبقوں کے افراد نے شرکت کی۔


فللکرک شہر کے رکن پارلیمنٹ جان مک اینالی نے " رنگین کمان" مہم کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں کے عوام کی فکر اور انسانی ہمدردی کا جذبہ قابل قدر ہے۔


رنگین کمان گروپ کی سربراہ سمینا علی نے کہا ہے کہ امدادی رقم برطانیہ کی اسلامی مرکز کو دی جائے گی تاکہ روہنگیا مسلمانوں کی بھیج سکے۔


رخاین میں مسلمانوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے اور اگست سے اب تک لاکھوں افراد برما سے بنگلہ دیش جان بچانے کےلیے ہجرت کرچکے ہیں/.

3655427

نظرات بینندگان
captcha