سیدمصطفی، قرآنی عجوبہ اور حافظ قرآن

IQNA

سیدمصطفی، قرآنی عجوبہ اور حافظ قرآن

7:28 - October 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503709
بین الاقوامی گروپ: الازھر یونیورسٹی کے اٹھارہ سالہ فارمیسی طالبعلم شریف سید مصطفی» نے صرف تین مہینے میں قرآن مجید حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا

سیدمصطفی، قرآنی عجوبہ اور حافظ قرآن


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن نیوز کے مطابق اٹھارہ سالہ جوان شریف سید مصطفی، جوان نے تجوید پر عبور کے بعد صرف تین مہینوں میں قرآن حفظ کرنے کا ریکارڈ قایم کرلیا ہے۔

مصطفے نے دو کتاب «صحیح مسلم» اور «صحیح بخاری» کو بھی صرف چالیس دن میں مکمل حفظ کرلیا ہے۔

شریف سید مصطفی تجوید میں شیخ حصری، قرات میں «شیخ مصطفی اسماعیل» کی تقلید کرتا ہے۔


اس سے پہلے نوجوان طالب علم امارات کتابخوانی مقابلوں میں مقام دوم حاصل کرچکا ہے۔

مصطفے ہر ۶ منٹ میں کسی بھی کتاب کا ۱۰۰ صفحه پڑھ سکتا ہے۔

قابل ذکرہے کہ امارات کا بین الاقوامی مقابلہ کتاب خوانی سال ۲۰۱۷ کو منعقد ہوا جسمیں فلسطینی طالبعلم عفاف شریف، اول اور شریف مصطفی دوم آیے تھے۔

ان مقابلوں کا مقصد عرب ممالک میں طلبا کا مطالعے کی میدان میں حوصلہ افزائی اور رجحان بڑھانا تھا /.

3655826

نظرات بینندگان
captcha