دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخے کی تصاویر

IQNA

دنیا کے قدیم ترین قرآنی نسخے کی تصاویر

9:37 - November 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503772
بین الاقوامی گروپ: «شارجه» بین الاقوامی کتب نمائش میں دنیا کا قدیم ترین قرآنی نسخہ بھی رکھا گیا ہے

ایکنا نیوز- روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق برمنگھم کے قدیم ترین قرآنی نسخے کو «شارجه» کی نمایش میں پیش کیا گیا ہے

شارجہ «اکسپو» سینٹر میں منعقدہ نمائش میں اس قرآنی نسخے کو بڑی تعداد میں عوام کی پذیرائی مل رہی ہے.


دنیا کے اس قدیم ترین نسخے کے ساتھ اسکی ڈیجیٹل تصاویر بھی قرآن کے ہمراہ رکھی گیی ہیں۔

اس قرآن کو خلیفہ سوم عثمان کے دورسے متعلق بتایا جاتا ہے جو دو سال قبل برمنگھم لایبریری میں موجود ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔


شارجہ میں منعقدہ بین الاقوامی کتب نمایش دس روز تک جاری رہے گی /.





3660592

نظرات بینندگان
captcha