هرات؛ افغانی خطاط کے قرآنی شاہکار کی نمائش

IQNA

هرات؛ افغانی خطاط کے قرآنی شاہکار کی نمائش

6:34 - November 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503777
بین الاقوامی گروپ: افغان خطاط کے قلمی قرآنی نسخے کی نمائش ھرات شہر میں منعقد کی گیی

هرات؛ افغانی خطاط کے قرآنی نسخے کی نمائش


ایکنا نیوز- خبررساں چینل «طلوع نیوز» کے مطابق ایران میں چند سال رہنے والے افغانی خطاط میر ولی احمد صبر نے چار سال کی مدت میں قرآن کی کتابت مکمل کی ہے

اس نسخے کی کتابت کا خرچہ جامع مسجد هرات کی جانب سے اٹھایا گیا ہے۔

ھرات کے گورنر نے میر ولی احمد صبر کے قلمی نسخے کو شاہکار قرار دیا۔ اس نسخے کا سایز ۷۰ بائی ۵۰ سینٹی میٹر ہے۔


اس خوبصورت نسخے کو مسجد ھرات کی مرمت سازی کے بعد وہاں نمایش اور حفاظت کے لیے رکھا جائے گا۔

جامع مسجد ھرات کی انجمن کے سربراہ سعد خطیبی کا کہنا ہے: مسجد کی مرمت کے ساتھ اس قرآنی نسخے کے لیے الگ کمرہ تعمیر کیا جارہا ہے/.

3660925

نظرات بینندگان
captcha