جرمن خاتون: مسلمانوں کے رویے نے مجھے مسلمان بنایا +تصاویر

IQNA

جرمن خاتون: مسلمانوں کے رویے نے مجھے مسلمان بنایا +تصاویر

9:43 - November 15, 2017
خبر کا کوڈ: 3503810
بین الاقوامی گروپ: جرمن خاتون دانشور مارگریٹ نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے کہا : مسلمانوں کے بہترین سلوک اور اخلاق نے مجھے اسلام کی جانب مایل کیا

جرمن دانشور: مسلمانوں کے رویے نے مجھے مسلمان بنایا +تصاویر


ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شبعہ تعلقات عامہ کے مطابق جرمن خاتون مارگریٹ نے اسلام قبول کرنے کے بعد نجف اشرف میں مولایے کاینات کی زیارت کا شرف حاصل کیا جہاں انہوں نے گفتگو میں کہا : مکمل اطمینان اور تحقیق کے بعد میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔


انکا کہنا تھا: جرمنی میں مسلمانوں کے حسن سلوک اور اخلاق نے مجھے کافی متاثر کیا اور خاص کر عورتوں کے لیے خصوصی احترام سے اسلام مجھے اچھا لگا۔

جرمن دانشور: مسلمانوں کے رویے نے مجھے مسلمان بنایا +تصاویر


آستانہ علوی کے شعبے خواتین کی جانب سے مارگریٹ کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا تھا جسمیں انہوں نے

حرم مطهر امام علی(ع) کی مرکزی لائبریری کا دورہ اور مختلف انگریزی کتابوں کا مطالعہ کیا/.

جرمن دانشور: مسلمانوں کے رویے نے مجھے مسلمان بنایا +تصاویر

3663257

نظرات بینندگان
captcha