ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم ہو چکا ہے۔وزیر داخلہ احسن اقبال

IQNA

ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم ہو چکا ہے۔وزیر داخلہ احسن اقبال

9:10 - November 19, 2017
خبر کا کوڈ: 3503828
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین وزیر قانون کے برطرفی کے مطالبے پر قایم / مذاکرات میں معمولی پیشرفت
ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم ہو چکا ہے۔وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد : امت نیوز کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاکہ ہم سب ختم نبوت پرکامل یقین رکھتے ہیں،ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم ہو چکا ہے،ختم نبوت کے معاملے کو سیاست اور تقسیم کیلئے استعمال نہ کیا جائے،علماء اورمشائخ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔


تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہناتھاکہ ملک کے حالات بےامنی کے متحمل نہیں ہو سکتے،عوام کو تکلیف دینا رسول اللہ کی تعلیمات کے خلاف ہے،علماء اورمشائخ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا کردار ادا کریں۔


اطلاعات کے مطابق مذاکرات میں معمولی پیشرفت ہویی ہے تاہم وزیر قانون کی برطرفی پر ڈیدلاک برقرار ہے۔

نظرات بینندگان
captcha