الجزائر؛ میلاد النبی کی مناسبت سے مقابلہ قرآن و حدیث کی پذیرائی

IQNA

الجزائر؛ میلاد النبی کی مناسبت سے مقابلہ قرآن و حدیث کی پذیرائی

8:43 - November 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503844
بین الاقوامی گروپ: الجزایر کی وزارت اوقاف کے تعاون سے ولادت رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے قرآن وحدیث مقابلے میں عوام کی بھرپور شرکت

الجزائر؛ میلاد النبی کی مناسبت سے مقابلہ قرآن و حدیث کی پذیرائی


ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق ادارہ اوقاف کے ڈایریکٹر سید زھیربوذراع نے مقابلوں کے حوالے سے کہا : وزارت اوقاف کے تعاون سے ولادت رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے قرآن وحدیث مقابلے ملک کی مختلف مساجد میں منعقد ہوں گے

انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کے ابتدائی مراحل پیر سے شروع ہوچکے ہیں۔

بوذراع کے مطابق بارہ سال سے پچیس سال تک کے طلبا و طالبات قرآن و حدیث کے چھ مختلف شعبوں میں حصہ لے سکتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ مقابلوں میں پوزیشن لینے والوں کو رسول اکرم (ص) کی ولادت کی رات ایک پروقار تقریب اور محفل جشن میں انعامات دیے جائیں گے۔

اختتامی تقریب جامع مسجد الجزایر میں منعقد ہوگی/.

3666157

نظرات بینندگان
captcha