ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق عراقی نژاد جوان طالبعلم یوسف الحسناوی نے سڑک پر ہونے والے جھگڑے اور ایک بوڑھے مرد کے بچانے کی کوشش میں اپنی جان گنوا بیٹھی۔
کینیڈا کے علاقے سینٹ کاٹرینز (St. Catharines کی بروک (Brock) یونیورسٹی کے انیس سالہ میڈیکل اسٹوڈنٹ حملہ آور کی فایرنگ کا نشانہ بنا ہے، پولیس حملہ آور کی تلاش میں ہے
همیلٹن (Hamilton) شہر جو (Ontario) میں واقع ہے وہاں کے المصطفی اسلامی مرکز پر واپسی میں یوسف نے دیکھا کہ چند جوان ایک بوڑھے آدمی سے جھگڑا اور اسکو قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔
یوسف نے بیچ بچاو اور بوڑھے شخص کو بچانا چاہا تاہم ایک حملہ آور نے فایر کی جسکا نشانہ یوسف بنا۔
عینی گواہوں کے مطابق بروقت امداد نہ ملنے اور زیادہ خون بہنے کی وجہ سے یوسف کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کی گیی ہیں
ھملیٹن ہسپتال کے مطابق موت اور واقعے کے حوالے سے پولیس تحقیق کررہی ہے۔/