ایران: اس سال پندرہ لاکھ قرآن مجید کی اشاعت مکمل

IQNA

ایران: اس سال پندرہ لاکھ قرآن مجید کی اشاعت مکمل

8:38 - January 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504033
بین الاقوامی گروپ: ایران کے دارالقرآن مرکز کے ڈایریکٹرکے مطابق اس سال اب تک پندرہ لاکھ قرآن شایع ہوچکا ہے

ایران:اس سال پندرہ لاکھ قرآن مجید کی اشاعت مکمل

 

ایکنا نیوز سے گفتگو میں دارالقرآن مرکز کے ڈائریکٹرعزیزالله مرتضوی نے کہا : مختلف اداروں کی فرمایش پر اب تک ۵۶ هزار جلد شایع ہوچکا ہے اور  ۶۰ ہزار دیگر اشاعت کے مراحل میں ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ اس مدت میں سینکڑوں نسخوں کی تصحیح پر بھی کام کیا گیا ہے ۔

مرتضوی نے مزید کہا کہ مختلف اداروں کے کہنے پر اس سال نو مہینے میں اب تک سولہ لاکھ ۵۰۰ قرآن شایع ہوچکا ہے جبکہ  ۸۹۶۱ پاروں کی تصحیح پر کام کیا گیا ہے۔

 

انکا کہا کہنا تھا کہ گذشتہ سال اس مدت میں پندرہ لاکھ قرآن شایع ہویے تھے اور اس نسبت سے اس سال تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

مرتضوی نے تفصیلات میں کہا کہ  ۸۴ اداروں نے دارالقرآن سے سرٹیفیکٹ لیکر مذکورہ تعداد میں قرآن شایع کیا ہے۔

قابل زکر ہے کہ اس عرصے میں مختلف نسخوں کی اصلاح پر ماہرین کی نگرانی کام مکمل کیا گیا ہے۔/

3678969

نظرات بینندگان
captcha