ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق مذکورہ نمایش عمان کی معروف آرٹ گیلری میں منعقد کی گیی ہے جسمیں ایرانی خاتون خطاط کے پینتالیس فن پارے شامل ہیں
اسلامی طرز کی خطاطی نمایش پندرہ جنوری تک جاری رہے گی.
سال ۲۰۱۸ میں عمان میں یہ مجسموں کے حوالے سے یہ پہلی نمایش ہے جسکا مقصد مختلف ممالک میں ثقافتی روابط کو استحکام بخشنا ہے۔
نرجس حیدری کے فن پاروں کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں عمان میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر حجتالاسلام نوریشاهرودی بطور مہمان خاص شریک تھے اور نمایش کا افتتاح انکے ہاتھوں انجام پایا۔/