امریکہ؛ نیویورک میں مسلمان پولیس افیسر تعصب کا نشانہ

IQNA

امریکہ؛ نیویورک میں مسلمان پولیس افیسر تعصب کا نشانہ

9:35 - January 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504060
بین الاقوامی گروپ: نیویورک پولیس کے مطابق برانکس (Bronx پولیس دفتر میں دو مسلمان افیسروں کی الماری پر متعصبانہ وال چاکنگ کی گیی ہے

امریکہ؛نیویورک میں مسلمان پولیس افیسر تعصب کا نشانہ

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  nydailynews؛ کے مطابق نیویارک پولیس انویسٹی گیشن مسلمان پولیس افیسروں کے حوالے سے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

 

نیویارک پولیس میں ہزار کے لگ بھگ مسلمان افیسر مصروف خدمت ہیں۔

 

گذشتہ سال بھی مسلمان پولیس افیسروں کی جانب سے ٹرمپ آفس کو خط لکھا گیا تھا جسمیں معاشرے میں بڑھتے ہویے نفرت انگیز جرایم بشمول پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اس کے مضمرات پر انتباہ کیا گیا تھا۔/

3680391

 

نظرات بینندگان
captcha