ٹورنٹو : ایک شخص کا حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

IQNA

ٹورنٹو : ایک شخص کا حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

8:59 - January 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504071
بین الاقوامی گروپ: شدت پسند گورے نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی / ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس

ٹورنٹو : ایک شخص کا حجاب پہنی طالبہ پر حملہ

 

ایکنا نیوز- روزنامہ جنگ کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ۔

 

خولہ نعمان کہتی ہیں کہ ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے۔

 

دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واقعہ کا نوٹس لےلیا۔

نظرات بینندگان
captcha