جے یو آئی متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑے گی، پیر عتیق الرحمن

IQNA

جے یو آئی متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑے گی، پیر عتیق الرحمن

19:29 - January 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3504136
بین الاقوامی گروپ: جے یو آئی متحدہ مذہبی جماعتوں کے اتحاد مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرے گی

جے یو آئی متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن لڑے گی، پیر عتیق الرحمن

 

ایکنا نیوز- اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام آزادکشمیر کے رہنمائوں نے کہا کہ جے یو آئی متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے آئندہ الیکشن میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

ان خیالات کا اظہار  پیر ڈاکٹر عتیق الرحمن، مولانا سعید یوسف، مولانا تاج محمد خان، مفتی عبدالرحمن، مفتی مسرت اقبال و دیگر نے حلقہ پی پی 13 میں انتخابی مہم کے آغاز پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ نفاذ اسلام کے لیے ہم تن من دھن کی بازی لگا دیں گے۔

نظرات بینندگان
captcha