عشرہ فجر انقلاب اسلامی نمائش کوئٹہ میں

IQNA

عشرہ فجر انقلاب اسلامی نمائش کوئٹہ میں

9:20 - February 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504150
بین الاقوامی گروپ: انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کویٹہ کے تعاون سے ثقافتی نمائش منعقد کی گیی ہے

عشرہ فجر انقلاب اسلامی نمائش کوئٹہ میں

 

ایکنا نیوز- انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ اور ایران میں امام خمینی (ره) میں امام خمینی کی آمد کے حوالے سے ہزارہ ٹاون کویٹہ کی شہید محمد منتظری لائبریری میں ایرانی گھریلو دستکاری اور آج کے ایران کے حوالے سے تصویری نمایش منعقد کی گی یہے ۔

نمایش کا افتتاح جامعہ امام صادق کے پرنسپل حجت الاسلام  آغا اسدی اور آغا اخلاقی نے کیا جبکہ تقریب میں بڑی تعداد میں اساتذہ، دانشور اور طلبا شریک تھے۔

مذکورہ نمایش "آج کے ایران" کے موضوع پر بروری کی مرکزی لایبریری میں تین دن تک جاری رہے گی جسمیں ایرانی گھریلو دستکاریاں ، مٹی کے اشیاء اور دیگر مختلف اشیاء موجود ہیں۔

تقریب سے خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر آقا کوروش عقدائی نے خطاب کیا اور نمایش کے حوالے سے بریفنگ دی۔

عشرہ فجر انقلاب اسلامی نمائش کوئٹہ میں

عشرہ فجر انقلاب اسلامی نمائش کوئٹہ میں

نظرات بینندگان
captcha