قاہرہ؛«قرآن میں عشق» کتاب کی نمائش

IQNA

قاہرہ؛«قرآن میں عشق» کتاب کی نمائش

9:49 - February 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504151
بین الاقوامی گروپ:غازی محمد بن طلال ہاشمی کی کتاب «قرآن میں عشق» قاہرہ کی کتب نمایش میں الازھر کی جانب سے پیش کی گیی ہے

قاہرہ؛«قرآن میں عشق» کتاب کی نمائش

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق کتاب «قرآن میں عشق» قاہرہ میں الازھر کے اسٹال پر نمایش کے لیے رکھ دی گیی ہے

 

مصنف اس کتاب میں  عشق الهی،  رسول(ص) سے عشق، عشق انسان، عشق اور محبوب کے عنوانات سے عشق کو خدا کی خلقت کا راز اور مقصد قرار دیتے ہوئے لکھتا ہے: خدا نے عشق سے اور عشق کے لیے دنیا کو وجود میں لایا ہے اور انسان عشق کے ساتھ رب کی جانب لوٹنے والا ہے۔

 

نمایش میں «روهینگیا مسلمان؛ خاموشی اور شکست» کے عنوان سے کتاب بھی الازھر کی جانب سے نمایش میں پیش کی گیی ہے۔

 

روھنگیا کے حوالے سے کتاب الازھر کے تحقیقاتی مرکز «محی‌الدین عفیفی» کے قلم سے روھنگیا مسلمانوں کی اقتصادی، اجتماعی اور دیگر مشکلات کے موضوع پر لکھی گیی ہے۔

 نمایش میں  «آزادی اور اسلام» مصنف، شیخ محمد خضر حسین سابق شیخ الازھر کے قلم سے لکھی جانے والی کتاب ہے جو الازھر کے اسٹال پر موجود ہے۔/

قاہرہ؛«قرآن میں عشق» کتاب کی نمائش

3687592

نظرات بینندگان
captcha