تیونس، توہین قرآن پر ملزم گرفتار

IQNA

تیونس، توہین قرآن پر ملزم گرفتار

9:56 - February 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504153
بین الاقوامی گروپ: تیونس کی وزارت داخلہ کے مطابق ساحلی شہر" مرسی" میں قرآن مجید کی توہین کرنے والے مجرم کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔

تیونس، توہین قرآن پر ملزم گرفتار

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے arrakmia.com؛کے مطابق تیونس کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرسی شہر کی سیکورٹی فورسز نے مذکورہ تکفیری مجرم کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ مجرم کے گھر میں قرآن مجید کی متعدد نسخے موجود تھے جنکو بری حالت میں رکھا گیا تھا۔

 

تیونس کی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم نے اعتراف کرلیا ہے کہ قرآنی نسخوں کو مقامی مسجد سے چوری کیا گیا ہے۔

 

مرسی شہر کی عدالت نے قرآن مجید کی توہین پر مجرم کو فیصلے تک پولیس کی حراست میں رکھنے کا حکم جاری کردیا ہے/.

3687638

نظرات بینندگان
captcha