یورپ ؛ اسلامی عبادت خانوں پر حملوں میں اضافہ

IQNA

یورپ ؛ اسلامی عبادت خانوں پر حملوں میں اضافہ

9:58 - February 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504154
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے اسلامی اتحاد«جامعه اسلامی - قومی گوروش» IGMG) نے یورپ میں مساجد پر حملوں کے حوالے سے تشویش کا اظھار کیا ہے

یورپ ؛ مساجد پر حملوں کا خطرہ

 

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق اسلامی اتحاد«جامعه اسلامی - قومی گوروش» کے ڈایریکٹر بکر آلتاش، (Bekir Altaş) نے

نے بیان میں مساجد پر حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

 

انکا کہنا تھا : آجری ہفتوں میں متعدد مساجد پر حملوں کے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور اسکی ایک اہم وجہ بین الاقوامی اداروں کی خاموشی ہے۔

 

بکر آلتاش نے مزید کہا: کچھ ہفتوں سے جرمنی کے شہر آخن اور فیرسن کے علاوہ فرانس میں بھی مساجد پر حملوں کے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور حال ہی میں فرانس کے شہر بوردو کی مسجد پر توہین آمیز وال چاکنگ بھی کی گیی ہے۔

 

انہوں نے مساجد کی سیکورٹی کا مطالبہ کرتے ہویے کہا: حالات سے واضح ہے کہ یورپ کے سیکورٹی ادارے ان واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس نہیں لیتے تبھی تو واقعات میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

 

قابل ذکر ہے ایک عرصے سے ان دنوں مختلف مساجد پر حملوں کے واقعات رونما ہوتے ہیں جبکہ ترکی نے کرد علیحدگی پسندوں کو اس میں ملوث قرار دیا ہے/.

3687466

نظرات بینندگان
captcha