IQNA

9:25 - February 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504157
بین الاقوامی گروپ: مانیل میں ایران ماہرین خطاطی کی زیرنگرانی خطاطی پروگرام کا افتتاح کیا گیا

فلپائن میں قرانی خطاطی پروگرام+تصاویر

 

ایکنا نیوز- فلپائن میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق ایرانی خطاط کی زیرنگرانی ایرانی اور اسلامی خطاطی کے ساتھ قرآنی

 ایات کی خطاطی کی کلاس کا باقاعدہ آغاز ہوا جسکی افتتاحی تقریب میں فلپاین میں جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے سربراہ

حجت‌الاسلام اکبری بطور مہمان خاص شریک تھے۔

خطاطی کلاسوں میں ایرانی طلبا کے علاوہ فلپاین میں دیگر مسلمان طلبا بطور خاص دلچسپی لے رہے ہیں۔

 

پروگرام کے مطابق ہر کورس کے اختتام پر ایرانی خطاطی اداروں کی جانب سے باقاعدہ رسمی طور پرطلبا کو اسناد جاری کیے جائیں گے۔

 

خطاطی استاد تندیس تقوی نے کلاس شروع کرنے سے پہلے تمام طلبا کو خطاطی لوازمات تحفے میں پیش کیا /.

 
 
 

3688028

نام:
ایمیل:
* رایے: