ایکنا نیوز – خبررساں ادارے muslimlink.ca؛ کے مطابق جمعرات ( سولہ فروری) کو 4 سے 6 تک مذکورہ ورکشاپ میک گیل یونیورسٹی میں منعقد ہوگی
اس ورکشاپ میں اسلام فوبیا کے وجود، مختلف صورتیں اور اس سے نمٹنے کے طریقوں اور راستوں پر گفتگو ہوگی
ورکشاپ میں اسلاموفوبیا کے مسلمانوں کی نفسیات پر اثرات ، شدت پسندی اور سیاسی اسلام کے موضوعات پر خطابات اور لیکچرز دیے جائیں گے۔
کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی ملک کی تاریخی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتا ہے جو چھیالس سال قبل قایم کی گیی ہے۔/