مصرقرآنی مقابلوں میں ستّر ممالک کی شرکت

IQNA

مصرقرآنی مقابلوں میں ستّر ممالک کی شرکت

6:53 - February 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504211
بین الاقوامی گروپ: مصری وزارت اوقاف کے مطابق پچیسویں قرآنی مقابلوں میں ۷۰ ممالک سے قرآء شرکت کریں گے۔

مصرقرآنی مقابلوں میں ستّر ممالک کی شرکت

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ vetogate.com کے مطابق مصری وزارت اوقاف کے ترجمان اشرف فهمی، کا اس بارے میں کہنا تھا :  مقابلوں میں یورپ، ایشاء، اور دیگر براعظموں سے ستر ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔

 

انکا کہنا تھا: دس عرب ممالک سے ماہرین قرآن ججز کے لیے دعوت کیے گیے ہیں۔

 

مصرکے پچیسویں قرآنی مقابلے  ۲۴ مارچ  سے شروع ہوں گے جنمیں حفظ، ترتیل اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں ۔ قدش شریف سے اظھار یکجہتی کے لیے «قدس عربی» کے عنوان سے مذکورہ  مقابلے چھ دن تک جاری رہیں گے.

 

3692000

نظرات بینندگان
captcha