میانمار؛ مسلمانوں کے رہائشی علاقوں پر شدت پسند بودھسٹوں کا پھر حملہ

IQNA

میانمار؛ مسلمانوں کے رہائشی علاقوں پر شدت پسند بودھسٹوں کا پھر حملہ

8:47 - February 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504221
بین الاقوامی گروپ: ـ بودھت مت کے پسند پیروکاروں نے مسلمانوں کے گھروں پر حملے میں کم از کم سات گھروں کو آگ میں بھسم کردیا

میانمار؛ مسلمانوں کے رہائشی علاقوں پر شدت پسند بودھسٹوں کا پھر حملہ

ایکنا نیوز- آرکھاین نیوز کے مطابق گذشتہ روز بوسیدونگ شہر کے جنوبی علاقے میں واقع مسلمانوں کے رہایشی علاقوں پر حملہ کرکے متعدد گھروں کو جلایا گیا

 

روھنیگیا کے بعض سوشل ایکٹویسٹوں کی لی گیی تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس دیہاتی علاقے میں مسلمانوں کے کم از کم سات گھر مکمل طور پر نذر آتش ہوچکے ہیں۔

 

اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آرہے ہیں اور ممکنہ طور پر نقصان زیادہ ہوسکتا ہے۔/

3692802

نظرات بینندگان
captcha