IQNA

10:29 - March 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504270
بین الاقوامی گروپ: جرمنی میں مقیم مراکشی نژاد جوان کی تلاوت نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی ہے

مراکشی جوان کی حیرت انگیز تلاوت/ سبحان الله کیا آواز ہے

ایکنا نیوز- جرمنی میں قرآنی مرکز کے ٹیلی گرام چینل کے مطابق جرمنی کا قاری مراکش سے تعلق رکھتا ہے اور پندرہ سال حافظ گذشتہ ہفتے کو وفات پاگیے ہیں۔

مذکورہ جوان قاری کی ماں نے درخواست کی ہے کہ انکی تلاوت کو زیادہ سے زیادہ شیر کیا جائے تاکہ لوگ انکی آواز سے  آشنا ہوسکیں۔

 

 سبحان الله کیا آواز اور کیا تلاوت۔

3695791

نام:
ایمیل:
* رایے: