ایکنا نیوز- جرمنی میں قرآنی مرکز کے ٹیلی گرام چینل کے مطابق جرمنی کا قاری مراکش سے تعلق رکھتا ہے اور پندرہ سال حافظ گذشتہ ہفتے کو وفات پاگیے ہیں۔
مذکورہ جوان قاری کی ماں نے درخواست کی ہے کہ انکی تلاوت کو زیادہ سے زیادہ شیر کیا جائے تاکہ لوگ انکی آواز سے آشنا ہوسکیں۔
سبحان الله کیا آواز اور کیا تلاوت۔