ایکنا نیوز- خبررساں ادارے chattanoogapulse.com کے مطابق چٹانوگا شہر میں مذکورہ پسندیدہ پروگرام کل منعقد کیا جارہا ہے
پروگرام کے ڈایریکٹر حماد امین کا کہنا تھا: اس سے پہلے پروگرام میں ۲ هزار افراد شریک ہوئے تھے اور بہت سے لوگوں نے شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظھار کیا ۔
انکا کہنا تھا: اس پروگرام کا مقصد مسلمانوں اور دیگر غیرمسلم ھمسایوں میں اسلامی امن و محبت کے جذبے کو عام کرنا ہے اور یہ کہ اسلام میں ھمسائے کے کیا حقوق ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ پیو سروے مرکز کے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں اضافے کا یہی رجحان رہا تو سلام ۲۰۷۰ میں اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب ہوگا ۔
سروے کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کی آبادی ۶۔۱ ارب سے زیادہ ہے جو دنیا کی مجموعی آبادی کا ۲۳ فیصد شمار کیا جاسکتا ہے اور جلد انکی آبادی عیسائی آبادی سے بڑھ سکتی ہے۔/