نجف؛ غیرملکی طلبا کے لیے خصوصی قرآنی کورس

IQNA

نجف؛ غیرملکی طلبا کے لیے خصوصی قرآنی کورس

6:35 - March 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504272
بین الاقوامی گروپ: قرآنی کورس نجف اشرف کے مرکزی مدرسے میں تین مہینے تک جاری رہے گا

نجف؛ غیرملکی طلبا کے لیے خصوصی قرآنی کورس

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق نجف اشرف میں غیرملکی طلبا کے لیے قرآنی کورس میں درست قرائت ، اصول تلاوت، اور دیگر قرآنی معارف پر مبنی کلاسز ہوں گی۔

 

مذکورہ کورس «امام علی(ع)» قرآنی مطالعاتی مرکز اور آستانہ علوی کے تعاون سے «السفیر» کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے جو رمضان المبارک تک جاری رہے گا۔

 

«امام علی(ع)» قرآنی مطالعاتی مرکز کے ڈایریکٹر شیخ محمد فخرالدین کا اس بارے میں کہنا تھا: اس کورس میں  پاکستان، افغانستان، آذربایجان، ترکی اور افریقن ممالک کے طلبا شریک ہیں جنکو اختتام کو اسناد بھی دیے جائیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ «امام علی(ع)» قرآنی مطالعاتی مرکز اور آستانہ علوی کے تعاون سے قرآن مجید، نهج‌البلاغه اور صحیفه سجادیه کے موضوعات پر اس طرح کے پروگرامز تواتر سے منعقد کیے جاتے ہیں۔/

دوره تخصصی علوم قرآنی ویژه طلاب خارجی حوزه نجف

دوره تخصصی علوم قرآنی ویژه طلاب خارجی حوزه نجف

3696001

نظرات بینندگان
captcha