قرآن، امن کی سب سے بڑی ڈکشنری

IQNA

قرآن، امن کی سب سے بڑی ڈکشنری

6:23 - March 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504282
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے صدر نے قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا : قرآن امن کی سب سے بڑی ڈکشنری اور دایرہ المعارف ہے

قرآن، امن کی سب سے بڑی ڈکشنری

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے vanguardngr.com؛کے مطابق نایجیریا کے صدر محمدو بوهاری نے ملک میں جاری قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا : قرآن ہمیں سکھتا ہے کہ دوسروں اور غیر مسلموں کے ساتھ کس انداز اور عدل کے ساتھ رویہ رکھا جائے۔

 

انکا کہنا تھا: تمام آسمانیں کتابیں امن اور رواداری کا درس دیتی ہیں۔

 

بوھاری نے مزید کہا : رسول اکرم کے زمانے میں امن و محبت کا معاشرہ قایم تھا اور جب سختی کا دورہ آیا توآپ نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ مسلمان حبشہ عیسائی ملک کی طرف چلے جائے۔

 

نایجیریا میں بتیسویں قومی قرآنی مقابلے جمعے سے کاٹسینا صوبے میں شروع ہوچکے ہیں جو آٹھ دن تک جاری رہیں ۔

 

مقابلوں میں باوچی صوبے کے بیس سالہ قاری امیرو بونس نے مقام اول حاصل کیا۔

3696595

نظرات بینندگان
captcha