فلسطین کی صورتحال پر عرب لیگ کا اجلاس

IQNA

فلسطین کی صورتحال پر عرب لیگ کا اجلاس

6:32 - March 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504284
بین الاقوامی گروپ: فلسطین کی صورتحال پر عرب لیگ کے نمایندوں کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں قدس شریف کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا

فلسطین کی صورتحال پر عرب لیگ کا اجلاس

ایکنا نیوز- الوطن نیوز کے مطابق قاہرہ میں قدس اور فلسطین کی صورتحال پر عرب لیگ کے نمایندوں کا اجلاس منعقد ہوا جسمیں تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس اجلاس میں قدس شریف میں اسرائیلی مظالم، صھیونی آباد کاری، تحریک مقاومت ، قیدیوں کے مسایل اور

اسرائیل کی پالیسیوں سے مقابلے پر غور ہوا۔

 

عرب ممالک کے آبی زخیروں سے اسرائیل کی چوری،شام اور لبنان کے حالات ، یمن ، سوڈان، عراق میں دہشت گردی سے مقابلے اور میڈل ایسٹ کے مسایل پر بھی گفتگو کی گیی۔

 

اجلاس میں عرب لیگ صدر کا پیغام بھی پڑھا گیا جبکہ لیگ کی ایک سو پچاسویں نشست سربراہ اجلاس کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس اجلاس میں فلسطینی سفیر دیاب لوح، عرب لیگ کے دایمی نمایندے فایزابوالرب، عربی امور خارجہ کے نمایندے کے علاوہ بعض دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔/

 

3696713

نظرات بینندگان
captcha