ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق ولادت حضرت فاطمه (س) جمعرات کو دعایے کمیل کی قرآت کے بعد مسجدالزھرا میں جشن میلاد منایا جائے گا۔
مسجد الزهراء Masjid Al-Zahra) امریکہ میں معروف شیعہ مسجد ہے جو سال ۱۹۹۰ کو کیلفورنیا کے شہر لاس انجلس میں قایم کی گیی ہے۔
مسجد الزھرا میں مختلف مواقعوں اور مناسبتوں کے حوالے سے پیروان اہل بیت کی جانب سے پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/