لاس انجلس کی مساجد میں میلاد حضرت فاطمه کی تیاریاں

IQNA

لاس انجلس کی مساجد میں میلاد حضرت فاطمه کی تیاریاں

6:34 - March 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504285
بین الاقوامی گروپ: امریکی شہر لاس انجلس کے مسلمان مسجد الزھرا کو ایام ولادت بی بی فاطمہ کے حوالے سے سجانے میں مصروف ہیں۔

لاس انجلس کی مساجد میں میلاد حضرت فاطمه کی تیاریاں

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق ولادت حضرت فاطمه (س) جمعرات کو دعایے کمیل کی قرآت کے بعد مسجدالزھرا میں جشن میلاد منایا جائے گا۔

 

مسجد الزهراء Masjid Al-Zahra)  امریکہ میں معروف شیعہ مسجد ہے جو سال ۱۹۹۰ کو کیلفورنیا کے شہر لاس انجلس میں قایم کی گیی ہے۔

 

مسجد الزھرا میں مختلف مواقعوں اور مناسبتوں کے حوالے سے پیروان اہل بیت کی جانب سے پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

 
 
 

3696774

 

نظرات بینندگان
captcha