کینیڈا میں «قرآن، کتاب هدایت» کے عنوان پر سیمینار کا اہتمام

IQNA

کینیڈا میں «قرآن، کتاب هدایت» کے عنوان پر سیمینار کا اہتمام

6:23 - March 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504290
بین الاقوامی گروپ: قرآن کتاب ھدایت سیمینار کینیڈا کے شہر بریٹیش کولمبیا کی جامع مسجد ساری میں منعقد کیا جارہا ہے

کینیڈا میں «قرآن، کتاب هدایت» پر سیمینار کا اہتمام

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے muslimlink.ca؛کے مطابق روح اسلام کے عنوان سے جاری پروگرامز کے سلسلے میں قرآن کتاب ہدایت کے موضوع پردو روزہ سیمینار پانچ مئی کو منعقد ہوگا

 

کینیڈا میں مردم شماری کے مطابق مسلمانوں کی تعداد چھ لاکھ کے لگ بھگ سے زاید ہے۔

 

ملک میں مسلمانوں کے لیے پچاس مساجد موجود ہیں جنمیں سے پر ایک اسلامی مرکز کے طور پر کردار ادا کررہی ہے اور ان میں قرآںی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔

 

 

اس وقت کینیڈا میں کم از کم ۵۰ انجمن اور اسلامی تنظیمیں اسلام کی تبلیغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔/

3697013

نظرات بینندگان
captcha