IQNA

15:36 - March 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504291
بین الاقوامی گروپ:انسداد دہشتگردی عدالت نےعلامہ سید سبطین کاظمی کو اعظم طارق قتل کیس سےباعزت بری کردیا

ایکنا نیوز- شفقنا- علامہ  سید ساجد علی نقوی کی مسلسل رہنمائی انسداد دہشتگردی عدالت نےعلامہ سید سبطین کاظمی کو اعظم طارق قتل کیس سےباعزت بری کردیا ۔

کیس کی پیروی سید ذولفقار عباس نقوی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور سید سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کی۔واضح رہے کہ علامہ سید سبطین کاظمی کو اعظم طارق قتل کے الزام میں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا

نام:
ایمیل:
* رایے: