میانمار؛ مسجد ازسرنومرمت کے بعد دوبارہ مسمار

IQNA

میانمار؛ مسجد ازسرنومرمت کے بعد دوبارہ مسمار

9:11 - March 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504305
بین الاقوامی گروپ: میانمار کے رخاین صوبے میں تباہ شدہ مسجد کو دوبارہ مرمت کے بعد ایک بار پھر شہید کردیا گیا

میانمار؛ مسجد ازسرنومرمت کے بعد دوبارہ مسمار

ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی المصریون؛ کے مطابق رخاین صوبے کے شہر " ممبیا" کے گاوں " سامبیلی" میں مذکورہ مسجد کو مرمت کے بعد دوبارہ شہید کردیا گیا ہے۔

 

اس مسجد کو  سال ۲۰۱۲ میں شدت پسند بودھسٹوں کے حملوں میں نذر آتش کیا گیا تھا جسکو مقامی آبادی نے مشکل سے دوبارہ تعمیر کی تھی تاہم گذشتہ دنوں اس مسجد کو پھر مسمار کیا گیا۔

 

میانمار میں مساجد کو شدت پسندوں اور سرکاری اہلکاروں کی جانب سے شہید کرنا عام ہوچکا ہے اور بودھ مذہب کے پیروکار مساجد کو اپنے لیے خطرہ قرار دیتے ہیں۔

 

گذشتہ سال سے لاکھوں لوگ شدت پسندوں کے حملوں کی وجہ سے ہجرت کرچکے ہیں اور صرف چند مہینے میں اسنانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق ۹ هزار روھنگیا مسلمان جان بحق ہوچکے ہیں۔/

3698238

 

نظرات بینندگان
captcha