قطر؛ خواتین قرآنی مرکز کا سروے

IQNA

قطر؛ خواتین قرآنی مرکز کا سروے

9:04 - March 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3504311
بین الاقوامی گروپ: قطر میں قرآنی خواتین کے معیار جانچنے کے لیے سروے پروگرام شروع کیا گیا ہے

قطر؛ خواتین قرآنی مرکز کا سروے

ایکنا نیوز- قطرکے الیکٹرونک اخبار«الشرق» کے مطابق قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی سے وابستہ تبلیغی ادارے نے قطر میں ۷۸۱ خواتین قرآنی مرکز کے سروے کا اہتمام کیا ہے

اس سروے پروگرام میں قطر کے «وعب» کے علاقے کو خصوصی مدنظر رکھا گیا جسکا مقصد قرآنی تدریس کے معیار کو چیک کرنا بتایا جاتا ہے۔

 

اس سروے پروگرام میں  حفظ ۵ پارے، حفظ ۱۰ حفظ ۱۵ ،حفظ ۲۰ ، حفظ ۲۵ اور حفظ مکمل قرآن شامل تھا جسمیں حفظ اساتذہ کی صلاحیتوں کو معاینہ کرنا ہے۔

 

قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے مطابق اس سروے کا مقصد قرآنی تدریسی عمل کے معیار کو درست کرنا اور طلبا میں تلاوت کے اصولوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ سروے اور چیکنگ کا عمل اگلے منگل تک جاری رہے گا۔

3698699

نظرات بینندگان
captcha