المنصورہ یونیورسٹی میں «قرآن وسنت کے علمی معجزے» کانفرنس

IQNA

المنصورہ یونیورسٹی میں «قرآن وسنت کے علمی معجزے» کانفرنس

8:36 - March 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504321
بین الاقوامی گروپ: دسویں قرآن و سنت کانفرنس مصر کے شہر "المنصورہ" کی یونیورسٹی میں منعقد کی گیی

المنصورہ یونیورسٹی میں «قرآن وسنت کے علمی معجزے» کانفرنس

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے العاصمة کے مطابق «المنصوره» یونیورسٹی کے میڈیکل استاد اور کانفرنس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس کانفرنس کا مقصد اسلام اور علم میں رابطے کو پیش کرنا ہے۔

 

ڈاکٹر «مجاهد ابوالمجد» کا کہنا تھا: اسلام ہمیشہ انسان کو علم اور ایجاد کی سمت جانے کی تاکید کرتا ہے۔

 

انجمن کتاب وسنت کے نمایندے «عبدالله باعثمان» نے قرآن کو علمی کتاب قرار دیتے ہوئے کہا : قرآن وسنت نبوی انسان کوکاینات کے حوالے سے فکر و تدبر کی دعوت دیتے ہیں۔

 

 اس دو روزہ کانفرنس میں کافروں کے مقابلے میں معجزے پر گفتگو کی گیی جبکہ کانفرنس میں سولہ مقالے پیش کیے گیے جنمیں مصری دانشورں کے مقالے زیادہ شامل ہیں۔/

3699423

نظرات بینندگان
captcha