ایکنا نیوز- خبررساں ادارے muslimlink.ca؛کے مطابق اتوار نوروز کے حوالے سے اٹھارہ مارچ کو تین سے سات بجے تک اٹاوا کے پرسی روڑ پر فلاحی بازار لگانے کا اہتمام کیا جارہا ہے
اس گھریلوبازار سے ملنے والے منافع کو امام حسین(ع) اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کے لیے خرچ کیا جائے گا
قابل ذکر ہے کہ امام حسین(ع) ثقافتی مرکز سال ۲۰۰۷ کو قایم کیا گیا ہے اور مختلف مواقعوں اور مناسبتوں پر اس میں اسلامی اور ثقافتی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/