قرآنی مقابلہ «پورٹ‌سعید» کی افتتاحی تقریب

IQNA

قرآنی مقابلہ «پورٹ‌سعید» کی افتتاحی تقریب

8:41 - March 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504336
بین الاقوامی گروپ: مصر کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے «پورٹ‌سعید» صوبے میں گیارہ عربی ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکے ہیں

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق حفظ قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں کا پہلا مرحلہ «پورٹ‌سعید» میں شروع ہوچکا ہے جسکی افتتاحی تقریب میں پورٹ سعید کے گورنرعادل غضبان کے علاوہ دیگر اعلی حکام شریک تھے۔

افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکے بعد پورٹ سعید اور قرآنی مقابلوں کے حوالے سے ڈکومنٹری فلم کی نمایش پیش کی گیی ۔

پورٹ سعید کے گورنر عادل غضبان نے تقریب میں عبدالفتاح سیسی کا خصوصی پیغام پیش کیا اور شرکاء کو خوش آمدید کہا۔

پروگرام میں مصر کے معروف نامور قاری مرحوم شیخ محمد رفعت کو خراج تحسین پیش کیا گیا اورا ن کے اہل خانہ کی بھی حوصلہ افزائی کی گیی۔

قابل ذکر ہے کہ پورٹ سیعد کے گورنر کے مطابق مقام اول تا سوم لینے والوں کے لیے پچاس ہزار مصری پونڈ انعامات رکھے گیے ہیں جبکہ " پورٹ سعید کی خوبصورت آواز" مقابلہ جیتنے والے کو دو ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔/

برگزاری مسابقات بین‌المللی حفظ قرآن و ابتهال دینی در مصر +تصویر

برگزاری مسابقات بین‌المللی حفظ قرآن و ابتهال دینی در مصر +تصویر

برگزاری مسابقات بین‌المللی حفظ قرآن و ابتهال دینی در مصر +تصویر

برگزاری مسابقات بین‌المللی حفظ قرآن و ابتهال دینی در مصر +تصویر

3700487

نظرات بینندگان
captcha