پاکستان میں عراقی حفاظ کا اظھار فن

IQNA

پاکستان میں عراقی حفاظ کا اظھار فن

9:06 - March 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504338
بین الاقوامی گروپ: عراق کے معروف قاریوں اور حفاظ کرام نے پاکستان میں منعقدہ «نسیم کربلا» ثقافتی فیسٹیول میں فن کا اظھار کیا

پاکستان میں عراقی حفاظ کا اظھار فن

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے dar-alquran.org؛ کے مطابق انیس سالہ حسین عبدالرضا اور گیارہ سالہ سیف مصطفی لطیف

نے اسلام آباد میں منعقدہ «نسیم کربلا» ثقافتی فیسٹیول میں حاضرین کے قرآنی سوالوں کے جوابات دیکر اپنی صلاحیتوں کا اظھار کیا۔

عراقی حفاظ کرام کی ٹیم کے سربراہ محمد باقر منصوری کا کہنا تھا: فیسٹیول میں مختلف آیات، سورتیں اور صفحہ نمبر کو تیزی سے بتا کر عراقی نوجوانوں نے حفظ کے شعبے میں اپنے فن کا لوہا منوایا اور انکی صلاحیتوں پر شرکاء نے حیرت کا اظھار کیا۔

پروگرام میں عراقی سفیر ،  آیت‌الله العظمی سیستانی کے پاکستان میں نمایندے اور دیگر اعلی حکام بھی شریک تھے۔

منصوری کے مطابق حسین عبدالرضا عبدالله اور سیف مصطفی لطیف روضہ حضرت امام حسین کے قرآنی شعبوں کے قرآنی طالبعلم ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ پانچویں اسلامی ثقافتی فیسٹیول «نسیم کربلا»، جمعرات سے آستانہ مقدس حسینی، روضہ عباس علمدار اور اسلامی یونیورسٹی کوثر کے تعاون سے شروع ہوچکی ہے۔

درخشش نوابغ قرآنی عراق در جشنواره نسیم کربلا در پاکستان

3700512

نظرات بینندگان
captcha