ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق امریکی الاینس کے حملوں کے بعد ماسکو نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ حملوں میں کسی روسی اڈے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔
روسی زرایع کے مطابق فرانس،برطانیہ اور امریکی حملوں میں شام میں موجود شامی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گیی ہے اور انکا مقصد روسی اڈہ نہیں تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے نمایشی حملہ کا ڈھونگ رچایا ہے۔/