ایرانی مرکز کے تعاون سے جشن مبعث تقریب کا انعقاد

IQNA

ایرانی مرکز کے تعاون سے جشن مبعث تقریب کا انعقاد

7:19 - April 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504459
بین الاقوامی گروپ: ایرانی قونصلیٹ، خانہ فرھنگ اور ایرانی مدرسے کی شرکت کے ساتھ جشن بعثت منایا گیا

ایرانی مرکز کے تعاون سے جشن مبعث تقریب کا انعقاد

ایکنا نیوز- کویٹہ میں ایرانی ثقافتی مرکز، ایرانی قونصلیٹ اور ایرانی مدرسے کے تعاون سے خوبصورت جشن بعثت کا پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں مذکورہ تینوں اداروں کے نمایندے شریک تھے۔

 

جشن مبعث کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے سے ہوا جسکے بعد مقررین نے رسول اکرم کی سیرت اور فضایل پر خطاب کرتے ہوئے انکی رہنمائی پر عمل کو کامیابی کا راز قرار دیا۔

 

جشن مبعث پروگرام کے آخرمیں انعامات تقسیم کیے گیے اور پرتکلف عشائیے پر پروگرام کا اختتام ہوا ۔

ایرانی مرکز کے تعاون سے جشن مبعث تقریب کا انعقاد

 

نظرات بینندگان
captcha