ایکنا نیوز- خانه فرهنگ اور قونصلیٹ ج.ا.ایران کویٹہ کے تعاون سے ولادت امام حسین(ع)- حضرت ابوالفضل(ع) اور امام سجاد(ع) کی مناسبت سے قونصلیٹ کے الغدیر ہال میں جشن میلاد منایا گیا جسمیں ایران قونصل جنرل آقایی رفیعی ، خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر آقایی عقدایی ، ایرانی اسکول الفجر کے پرنسپل آقایی صیدی سمیت ایرانی سفارت کار اور اساتذہ شریک تھے.
پروگرام مغرب و عشا کی نماز باجماعت کے ساتھ شروع ہوا اور آقایی نصیری کی تلاوت کے بعد ایرانی اسکول کے آقایی
صیدی مدیر نے امام سجاد (ع) اور معصومین کی سیرت و فضایل پر خطاب کیا ۔
پروگرام میں شان اهل بیت(ع) کے حوالے سے شاعری بھی کی گیی اور پرتکلف عشاییے پر پروگرام کا اختتام ہوا۔