ایکنا نیوز- النشرة نیوز کے مطابق گذشتہ روز کابل کے الیشکن آفس میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے
افغانستا کی وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح کے مطابق جان بحق افراد کی تعداد سینتیس اور زخمیوں کی تعداد پچاس ہے تاہم آذار زرایع کے مطابق تعداد کافی زیادہ ہوسکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق الیکشن آفس کے باہر موجود افراد نام داخل کرانے اور اپنے شناختی کارڑ کے وصولی کےلیے موجود تھے ،جان بحق اور زخمیوں کی اکثریت جوان اور بچے ہیں۔